اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بیرسٹر گوہر چیئرمین، عمر ایوب سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کا نوٹیفکیشن جاری

بیرسٹر گوہر چیئرمین، عمر ایوب سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کا نوٹیفکیشن جاری

بیرسٹر گوہر چیئرمین، عمر ایوب سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کا نوٹیفکیشن جاری

علی امین گنڈاپورپی ٹی آئی خیبرپختونخواکےصدر منتخب ہوئے، انٹرا پارٹی الیکشن کیلئے چاردرخواستیں جمع کرائی گئیں.

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کے آج حتمی نتائج کا اعلان کردیا گیا، بیرسٹر گوہر چیئرمین ، عمر ایوب کے سیکرٹری جنرل کانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کے حتمی نتائج کے مطابق علی امین گنڈاپورپی ٹی آئی خیبرپختونخواکےصدر منتخب ہوئے، انٹرا پارٹی الیکشن کیلئے چاردرخواستیں جمع کرائی گئیں۔

ترجمان پی ٹی آئی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اکبرایس بابرسمیت کسی اور نے کاغذات جمع نہیں کرائے، چار میں سے سکروٹنی کےبعد تین کومنظورکیاگیا، نوید انجم خان کی درخواست مسترد ہوئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے تیسری بار انٹرا پارٹی الیکشن کرائے ہیں، سپریم کورٹ نے کچھ گائیڈ لائنز مقرر کی تھیں ہم نے اسی الیکشن رولز کے مطابق انٹراپارٹی الیکشن کرائے ہیں۔

واضح رہے پی ٹی الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار دے کر تحریک انصاف کو بلے کے انتخابی نشان کے لیے نااہل قرار دیا تھا، اس فیصلے کے خلاف تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی تھیں ، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھا تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481