اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مری  اور گلیات میں جاری موسلا دھار بارش سے موسم مزید سرد

مری  اور گلیات میں جاری موسلا دھار بارش سے موسم مزید سرد

 

مری  اور گلیات میں دو روز سے گرج چمک کے ساتھ جاری موسلا دھار بارش نے موسم مزید سرد کر دیا۔ طوفانی بارش اور آندھی سے کئی گھروں کی چھتیں اڑ گئیں۔

 

بارش اور تیز رفتار ہواؤں سے بجلی کا نظام بھی ایک بار پھر درہم برہم ہو کر رہ گیا۔ مری شہر اور ملحقہ دیہی علاقوں میں بجلی غائب ہو گئی۔

 

دوسری طرف  ملک بھر سے سیر و تفریح کہ لیے بڑی تعداد میں مری آئے سیاح  برفباری کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔

 

شدید بارش سے ٹریفک کا نظام بھی شدید متاثر ہے۔جس کہ باعث مقامی افراد کہ ساتھ ساتھ سیاحوں کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481