اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شدید بارش باجوڑ میں کمرے کی چھت گر گئی ۔تین بچے جاں بحق

شدید بارش باجوڑ میں کمرے کی چت گر گئی ۔تین بچے جاں بحق

 

باجوڑ: غاخی کنڈؤ ماموند میں تیز بارش کیوجہ سے کچے مکان کے کمرے کی چھت گرنے سے تین بچے جاں بحق۔ریسکیو 1122

کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 ڈیزاسٹر اور میڈیکل ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارواٸیاں شروع کیں۔

ریسکیو 1122 کے مطابق  ریسکیو1122 ڈیزاسٹر ٹیم نے علاقائی لوگوں کے ساتھ مل کر بچوں کو ملبے سے نکال لیا

ضلع باجوڑ میں اکثر لوگ کچے مکانات میں رہتے ہیں جس کیوجہ سے بارشوں کے دوران اس قسم کے واقعات رونما ہورہے ہیں ڈی سی باجوڑ انوار الحق نے ڈیزاسٹر ٹیموں کو علاقے میں روانہ کی ہیں اور اس قسم کے حادثات کے نتیجے میں فوری طور پر کنٹرول روم اور ریسکیو 1122 کے دفتر کو آگاہ کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481