اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مسلم لیگ ن نے خواجہ آصف کو پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا

مسلم لیگ ن نے خواجہ آصف کو پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا

 

مسلم لیگ ن نے خواجہ آصف کو پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا۔

سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے خواجہ آصف کو پارلیمانی لیڈر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نئے وزیراعظم کے انتخاب کے معاملہ پر قومی اسمبلی اجلاس کا دو نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا، وزیر اعظم کے انتخاب کے علاوہ ایوان میں کوئی اور کارروائی نہیں ہوگی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481