اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایم کیو ایم پاکستان کا بڑا فیصلہ، وفاقی کابینہ کا حصہ بننے کی پیشکش مسترد کردی

ایم کیو ایم پاکستان کا بڑا فیصلہ، وفاقی کابینہ کا حصہ بننے کی پیشکش مسترد کردی

ایم کیو ایم پاکستان کا بڑا فیصلہ، وفاقی کابینہ کا حصہ بننے کی پیشکش مسترد کردی

 

ایم کیو ایم پاکستان نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے وفاقی کابینہ کا حصہ بننے کی پیشکش مسترد کردی۔

 

ایم کیو ایم پاکستان نے وزارت عظمیٰ کا ووٹ ن لیگ کو دینے کا فیصلہ کرلیا لیکن وفاقی کابینہ میں شامل ہونے سے انکار کر دیا،

 

مسلم لیگ ن نے مرکز میں ایم کیوایم کو وفاقی وزارتوں کی پیشکش کی تھی۔

 

ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق ملک بھر میں بلدیاتی اداروں کو مالی و انتظامی خود مختاری دینے کے لئے آئینی ترمیم پر سپورٹ چاہتے ہیں،

 

مضبوط بااختیار مالی خودمختار بلدیاتی اداروں سے 18 ویں ترمیم کو مزید تقویت ملے گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481