اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا، ذرائع

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا، ذرائع

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا، ذرائع

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق الیکشن 2024ء کے بعد نئی قانون ساز اسمبلی کی تشکیل کےلیے صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح 10 بجے طلب کیا ہے۔

اس سے قبل قومی اسمبلی سیکریٹریٹ اجلاس سے متعلق اعلامیہ جاری کرچکا ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے ہوگا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481