اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

خان پور ،مسافر بس کھائی میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق، 20 زخمی

خان پور ،مسافر بس کھائی میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق، 20 زخمی

خان پور ،مسافر بس کھائی میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق، 20 زخمی
تحصیل خانپور کے علاقے سربروٹ میں مسافر بس ترناوہ کھوئی بگراں کے مقام پر کھائی میں گر گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق افسوسناک حادثے میں 10 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو ہسپتال پہنچا دیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق مسافر بس ہلی سے راولپنڈی جارہی تھی، بس میں بچوں اور خواتین سمیت 45 سے 50 مسافر سوار تھے۔

ریسکیو حکام کے مطابق جاٸے حادثہ پر امدادی سرگرمیوں کے لیے جانے والی جیپ بھی حادثہ کا شکار ہو گٸی، حادثہ ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی ہو گیا۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481