اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عوام پر بجلی بم گرا دیا،فی یونٹ 7 روپے 6 پیسے مہنگی

عوام پر بجلی بم گرا دیا،فی یونٹ 7 روپے 6 پیسے مہنگی

عوام پر بجلی بم گرا دیا،فی یونٹ 7 روپے 6 پیسے مہنگی
نگران حکومت نے جاتے جاتے عوام پر بجلی بم گرا دیا،فی یونٹ 7 روپے 6 پیسے مہنگی کردی ، نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
بجلی کی قیمتوں میں اضافہ جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیاگیا،

 

اضافے سے بجلی صارفین پر 66 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا، قیمت میں اضافے کا اطلاق لائف لائن، کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا،

 

بجلی صارفین کو مارچ کے بلوں میں اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481