اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بیٹی کی پولیس میں بھرتی پر بوڑھی ماں کی خوشی میں ڈالی جمر

بیٹی کی پولیس میں بھرتی پر بوڑھی ماں کی خوشی میں ڈالی جمر

 

صوبہ سندھ کے شہر سانگھڑ میں بیٹی کی پولیس میں بھرتی پر بوڑھی ماں کی خوشی میں ڈالی جمر کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

اس نفرت زدہ اور جنونیت بھرے معاشرے میں سندھ دھرتی ایک نئی امید کی کرن ہے، صوبہ سندھ میں سے ایک بوڑھی ماں کی اپنی بیٹی کی پولیس میں بھرتی پر سندھ کے ثقافتی رقص جمر سے اپنی خوشی کا اظہار کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ سانگھڑ سے تعلق رکھنے والی ماں اپنی بیٹی کی پولیس میں بھرتی پر جمر دھمال ڈال کر اپنی خوشی کا اظہار کر رہی ہے، سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پر مختلف تبصرے کیے جا رہے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481