اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مانسہرہ میں لاپتہ مجذوب نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد

ce28b821 41ac 4549 a4d0 286bf2e1e165

تھانہ کاغان کی حدودسے8 روز قبل لاپتہ ھونے والے نوجوان کی گلے میں پھندا لگی نعش شیلٹر نما مکان سے برآمد ہوئی ہے. پولیس کے مطابق نامعلوم قاتلوں نے گلے میں پھندا ڈال کر نوجوان کو قتل کیا.

 

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ورثاء نے میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ 8 روزِ قبل گھر سے لاپتہ ھونے والے 22 سالہ مجذوب نوجوان سید اظہر شاہ ولد سید رفیق شاہ کی گزشتہ روز گلے میں پھندا لگی نعش شاگین پل کے قریب شلٹر نما مکان سے ملی. جس کو نامعلوم قاتلوں نے گلے میں پھندا ڈال کر قتل کیا ھے. مقتول کی نماز جنازہ ہفتہ کے روز اس کے آبائی گاؤں میں ادا کر کے سپرد خاک کردیا گیا.

Dead body of the missing young man found in Mansehraمانسہرہ میں لاپتہ مجذوب نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481