اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

وزیر اعلیٰ سندھ کا انتخاب کل ہوگا

وزیر اعلیٰ سندھ کا انتخاب کل ہوگا

وزیر اعلیٰ سندھ کا انتخاب کل ہوگا

سپیکر سندھ اسمبلی اویس قادر شاہ نے قائد ایوان وزیر اعلیٰ کیلئے شیڈول کا اعلان کر دیا۔

وزیر اعلیٰ سندھ کا انتخاب کل ہوگا، پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے گئے۔

کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال آج شام چھ بجے تک ہوگی۔

وزیراعلیٰ سندھ کے انتخاب کیلئے پیپلزپارٹی کے مراد علی شاہ کے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے گئے، پیپلزپارٹی ارکان غلام قادرچانڈیو، صالح شاہ اور نعیم کھرل نے مرادعلی شاہ کے کاغذات جمع کرائے۔

دوسری جانب متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم پاکستان) نے بھی وزیراعلیٰ سندھ کے عہدے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے۔

وزیراعلیٰ سندھ کے عہدے کیلئے ایم کیوایم پاکستان کے امیدوار علی خورشیدی نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481