اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سنی اتحاد کونسل نے وزیر اعلیٰ پنجاب کا امیدوار تبدیل کر دیا۔

Sunni Ittehad Council has changed the candidate of Chief Minister of Punjab

 

سنی اتحاد کونسل کی جانب سے میاں اسلم اقبال کی جگہ اب رانا آفتاب احمد خان کو وزیراعلیٰ کا امیدوار بنایا گیا ہے۔

موجودہ سیاسی صورتحال میں میاں اسلم اقبال کی مشاورت سے پارٹی قیادت نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لئے رانا آفتاب احمد خان کو نامزد کیا ہے۔

رانا آفتاب احمد 5 مرتبہ ممبر صوبائی اسمبلی میں منتخب ہوئے اور ایوان میں سینئر ترین آدمی ہیں اور انہیں سنی اتحاد کونسل میں شامل پی ٹی آئی کے امیدواروں کی حمایت حاصل ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481