اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شیر افضل مروت نے چیئر مین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے صلح کر لی

Sher Afzal Marwat reconciled with Chairman PTI Barrister Gauhar

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے شوکاز نوٹس کے بعد شیر افضل مروت نے چیئر مین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے صلح کر لی۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے پارٹی رہنماؤں کے خلاف بیان بازی پر شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کیا گیا تھا

جس کے بعد شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی چیئر مین سے ملاقات کی اور بیرسٹر گوہر کو گلے لگاتے ہوئے ان کے دونوں گالوں پر ’’پپیاں ‘‘ کر دی

سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شیر افضل مروت انہیں گلے لگاتے ہیں اور پھر ان کے ایک گال پر کس کرتے ہیں اور پھر بیرسٹر گوہر کو کہتے ہیں ادھر بھی یعنی دوسری طرف بھی ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481