اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

قومی اسمبلی کی 10 اقلیتی نشستوں میں 7 پرکامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

قومی اسمبلی کی 10 اقلیتی نشستوں میں 7 پرکامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

قومی اسمبلی کی 10 اقلیتی نشستوں میں 7 پرکامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کی 10 اقلیتی نشستوں میں 7 پر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق مسلم لیگ ن قومی اسمبلی میں 4 اقلیتی نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی، پیپلزپارٹی کو قومی اسمبلی کی دو اقلیتی نشستیں ملیں۔

ایم کیو ایم پاکستان قومی اسمبلی کی ایک اقلیتی نشست حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی، قومی اسمبلی کی تین اقلیتی نشستوں کا نوٹیفکیشن ہونا باقی ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کی حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کو اقلیتی نشستوں والا معاملہ زیر التوا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481