اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد میں بسنت منانے پر پابندی عائد کر دی

ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد میں بسنت منانے پر پابندی عائد کر دی

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے مطابق شہر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے، شہر میں پتنگ بازی پر مکمل پابندی ہوگی۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اسلام آباد میں بسنت منانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے مطابق شہر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے، شہر میں پتنگ بازی پر مکمل پابندی ہوگی۔

تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو پتنگ بازی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری کر دیئے گئے، ڈور اور پتنگیں بنانے اور بیچنے والوں کے خلاف بھی خصوصی کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کہا کہ پتنگ بازی پر گرفتار ہونے والوں کو قانونی نتائج کا سامنا کرنا ہوگا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481