اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

گھریلو تشدد کا شکار رضوانہ کا میڈیکل چیک اپ مکمل

گھریلو تشدد کا شکار رضوانہ کا میڈیکل چیک اپ مکمل

گھریلو تشدد کا شکار رضوانہ کا میڈیکل چیک اپ مکمل

ذرائع میڈیکل بورڈ کا کہنا ہے کہ رضوانہ کے بائیں بازو کی سرجری کی جائے گی ،

کل دوبارہ بورڈ سرجری کے بعد رضوانہ کے زخموں کا معائنہ کرے گا،

 

رضوانہ گھر میں رہنے اور بہتر خوراک نہ ملنے پر جلد صحت یاب نہ ہوسکی۔

میڈیکل بورڈ نے رضوانہ کو گھر کی بجائے چائلڈ پروٹیکشن بیورو بھیجنے کا مشورہ دیدیا

 

ذرائع میڈیکل بورڈ کا کہنا ہے کہ رضوانہ کو علاج کے ساتھ کاؤنسلنگ کی بھی ضرورت ہے

 

رضوانہ کے بظاہر زخم بہتری کی طرف گامزن ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481