اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

معروف تجزیہ نگار و کالم نویس نذیر ناجی انتقال کرگئے

معروف تجزیہ نگار و کالم نویس نذیر ناجی انتقال کرگئے

معروف تجزیہ نگار و کالم نویس نذیر ناجی لاہور کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے، نذیر ناجی کی عمر 81 سال تھی۔
نذیر ناجی کو صحافتی خدمات کے اعتراف میں ہلال امتیاز بھی دیا گیا تھا، مرحوم 2012ء سے دنیا گروپ سے وابستہ تھے، وہ روزنامہ ’دنیا‘ میں بطور گروپ ایڈیٹر فرائض سرانجام ادا کررہے تھے۔
نگران وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی نے سینئر صحافی نذیر ناجی کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی ہے، نذیر ناجی مرحوم کی صحافتی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481