اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

فرخ حبیب توڑ پھوڑ کیس سے ڈسچارج

فرخ حبیب توڑ پھوڑ کیس سے ڈسچارج

 

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس سے فرخ حبیب کو ڈسچارج کر دیا گیا۔

 

پی ٹی آئی چھوڑ کر استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونے والے فرخ حبیب کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس کی سماعت اے ٹی سی جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے کی۔

 

تفتیشی افسر نے عدالت میں بتایا کہ ہمیں فرخ حبیب کی گرفتاری مطلوب نہیں ہے۔

 

فرخ حبیب کی جانب سے درخواستِ قبل از گرفتاری ضمانت واپس لے لی گئی۔

 

عدالت نے تفتیشی افسر کے بیان کی روشنی میں فرخ حبیب کو کیس سے ڈسچارج کر دیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481