اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مری کے دروازے سیاحوں کے لئے ایک بار پھر بند

مری کے دروازے سیاحوں کے لئے ایک بار پھر بند

مری کے دروازے سیاحوں کے لئے ایک بار پھر بند

مری کے دروازے سیاحوں کے لئے ایک بار پھر بندکر دیئے گئے۔
ملکہ کوہسار مری میں بارش کا سلسلہ جاری، بجلی کی آنکھ مچولی اور ٹھنڈک میں اضافہ ہو گیا، برفباری ابھی ہوئی نہیں

مری داخلے سے سیاحوں کو روک لیا گیا، سترہ میل، ایکسپریس وے ٹول پلازہ پر سیاحوں کو روک لیا گیا۔

انتظامیہ اپنی نااہلی چھپانے کے لئے سیاحوں کے مری داخلے پر بار بار پابندی لگانے لگی

سیاحوں کے مری میں داخلے کی پابندی سے سیاحت اور کاروبار پر منفی اثرات مرتب ہونے لگے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481