اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آر پی او راولپنڈی بیرون ملک کیوں گئے ؟وضاحت جاری

959a5e34 aa04 4afd 9573 f5ae3579d306

 

راولپنڈی پولیس کی جانب سے ایک وضاحتی بیان  جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ‏ آر پی او سید خرم علی ایک ماہ پہلے سےمنظورر شدہ چھٹی پر 18 فروری سے دو مارچ تک ایکس پاکستان لیو پرہیں،

 

اعلامیے کے مطابق آر پی او راولپنڈی نے برطانیہ جانے کےلئے ایک ماہ قبل چھٹی کی درخواست دی تھی جو دو ہفتے قبل منظور ہوئی تھی، چھٹی کےعرصے میں آر پی او کےعہدے کاچارج سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی کےپاس رہے گا۔واضح رہے کہ کمشنر راولپنڈی کے استعفے کے بعد ار پی او راولپنڈی کے بیرون ملک جانے پر سوشل میڈیا پر مختلف افواہیں زیر گردش تھی جس پر راولپنڈی پولیس کو وضاحتی بیان جاری کرنا پڑا۔

Why did RPO Rawalpindi go abroad?آر پی او راولپنڈی بیرون ملک کیوں گئے ؟وضاحت جاری


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481