اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر الیکشن کمیشن کا ہنگامی اجلاس طلب

کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر الیکشن کمیشن کا ہنگامی اجلاس طلب

 

کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے الزامات پر الیکشن کمیشن نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔

 

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر نے آج رات 10 بجے الیکشن کمیشن کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا،

 

الیکشن کمیشن کے ممبران اجلاس میں آن لائن شرکت کریں گے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی تحقیقات کا حکم دیے جانے کا امکان ہے۔

 

واضح رہے کہ کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کی جانب سے انتخابی بے ضابطگیوں پر مستعفی ہونے

 

اور خود کو پولیس کے حوالے کرنے کا اعلان سامنے آیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481