Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شیخوپورہ کے قریب کار اور ٹرک میں تصادم، 6 افراد جاں بحق

شیخوپورہ کے قریب کار اور ٹرک میں تصادم، 6 افراد جاں بحق

شیخوپورہ کے قریب کار اور ٹرک میں تصادم، 6 افراد جاں بحق

شیخوپورہ کے قریب جی ٹی روڈ پر راوی ریان کے قریب کار اور ٹرک کے درمیان تصادم میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق کار سوار فیملی خانیوال سے شادی میں شرکت کرکے واپس گوجرانوالہ جارہی تھی۔

حادثے میں ایک ہی خاندان کے تین بچوں ایک خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 3 خواتین شدید زخمی ہیں۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ راوی ریان کے قریب ٹرک ڈرائیور نے یوٹرن لیتے غفلت کا مظاہرہ کیا جس کے سبب حادثہ پیش آیا۔

ریسکیو اہلکاروں کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 22 سالہ شہباز، 35 سالہ ظہیر عباس، 35 سالہ ارم شہزادی، 10 سالہ عبدالوہاب، 8 سالہ ایان اور 6 سالہ ایمان فاطمہ کے ناموں سے ہوئی ہے جبکہ زخمیوں میں نسیم، شمیم اور خدیجہ شامل ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481