اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اسلام آباد، سرینگر ہائی وے کے قریب سے توپ کا گولہ برآمد

اسلام آباد، سرینگر ہائی وے کے قریب سے توپ کا گولہ برآمد

اسلام آباد سرینگر ہائی وے کے قریب سے توپ کا گولہ برآمد ہوا ہے۔

توپ کا گولہ سی ڈی اے کی جانب سے کھدائی کے دوران برآمد ہوا۔بم ڈسپوزل اسکواڈ نے گولے کو ناکارہ بنا دیا۔

ابتدائی طور پر معلوم نہیں ہوسکا کہ گولہ کو کسی نے دفن کیا، یا پھر یہ کہیں سے آکر کر گرا؟


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481