اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

 خون کے آخری قطرے تک بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہیں، علامہ ناصر عباس

 خون کے آخری قطرے تک بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہیں، علامہ ناصر عباس

 

 خون کے آخری قطرے تک بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہیں، علامہ ناصر عباس

 

مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کے سربراہ علامہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ ہم خون کے آخری قطرے تک بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہیں۔

 

نجی ٹی وی  سے خصوصی گفتگو میں علامہ ناصر عباس نے کہا کہ ہم بانی پی ٹی آئی کے بیانیے کے ساتھ کھڑے ہیں، ہماری اُن کے ساتھ انڈراسٹینڈنگ ہے۔

 

انہوں نے مزید کہا کہ ہم ملک میں استحکام چاہتے ہیں، ہماری طرف سے پی ٹی آئی قیادت سے کوئی مطالبہ نہیں ہے۔

 

ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ نے یہ بھی کہا کہ ہم ملک کو آگے لے کر جانے کی بات کرتے ہیں، ہم اصولی طور پر بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں۔

 

اُن کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے خود قانون بنایا کہ پی ٹی آئی کو دیوار سے لگایا جائے۔

 

علامہ ناصر عباس نے کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات میں کہا خون کے آخری قطرے تک اصولی طور پر آپ کے ساتھ ہیں۔

 

انہوں نے کہا کہ فارم 47 میں بے ایمانی کی گئی، کسی سیاسی جماعت سے انتخابی نشان نہ چھینا جائے، پی ٹی آئی کے جیتے ہوئے لوگوں کو کھینچا جا رہا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481