Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مردان، سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، دو دہشتگرد ہلاک

مردان، سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، دو دہشتگرد ہلاک

مردان، سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، دو دہشتگرد ہلاک

مردان میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز نے مردان میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق مارے گئے دہشتگردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا گیا، ہلاک ہونے والے دہشتگرد علاقے میں دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں سرگرم رہے۔

آئی ایس پی آر نے مزید بتایا کہ علاقے میں پائے جانے والے کسی دوسرے دہشتگرد کو ختم کرنے کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے، مقامی لوگوں نے آپریشن کو سراہا اور سکیورٹی فورسز کے ساتھ مکمل تعاون کا اظہار کیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481