اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

متحدہ کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا، ن لیگ سے ملاقات ملتوی ہوگئی، فاروق ستار

متحدہ کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا، ن لیگسے ملاقات ملتوی ہوگئی، فاروق ستار

متحدہ کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا، ن لیگسے ملاقات ملتوی ہوگئی، فاروق ستار

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔

 

وفد میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری، خالد مقبول صدیقی، ڈاکٹر فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال شامل ہیں۔

 

اس موقع پر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ ایم کیو ایم کی مسلم لیگ (ن) سے ملاقات ملتوی ہوگئی ہے۔

 

ڈاکٹر فاروق ستار نے مزید کہا کہ اگلے 2 دن اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481