اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پرویز خٹک نے استعفے سے متعلق خبروں کی تردید کردی

پرویز خٹک نے استعفے سے متعلق خبروں کی تردید کردی

پرویز خٹک نے استعفے سے متعلق خبروں کی تردید کردی

 

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے سربراہ پرویز خٹک نے اپنے استعفے سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔

 

ایک بیان میں پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ انہوں نے نہ سیاست چھوڑی ہے نہ پارٹی،فی الحال بریک لے رہا ہوں۔

 

انہوں نے کہا کہ  میرے استعفے سے متعلق خبریں جھوٹی ہیں۔

 

پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ انتخابات میں عوام کے فیصلے کو دل سے تسلیم کرتا ہوں۔

 

انہوں نے یہ بھی کہا کہ عوام نے خدمت کا جو صلہ دیا اس کو کھلے دل سے تسلیم کرتے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481