اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

 ن لیگ اور پی پی پی کےدرمیان مذاکرات میں بڑی پیشرفت

 ن لیگ اور پی پی پی کےدرمیان مذاکرات میں بڑی پیشرفت

 

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کےدرمیان مذاکرات میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے

 

ذرائع کے مطابق  مسلم لیگ ن  نے پیپلز پارٹی کو حکومتی اتحاد کیلئے اہم آئینی عہدے دینے کی پیشکش کی ہے۔

 

ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق مسلم لیگ ن کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی کو  ن لیگ کی 3 آئینی عہدوں سمیت پنجاب میں بھی وزارتیں دینے کی آفر دی گئی ہے۔

 

ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن نے پیپلزپارٹی کو صدر پاکستان، سپیکرنیشنل اسمبلی جبکہ چیئرمین سینٹ

 

اور وزیراعلیٰ بلوچستان کا عہدہ دینے کی بھی پیشکش  کی ہے

 

ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کے بعد حتمی فیصلہ کریں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481