اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

الیکشن کمیشن نے پنجاب کے تمام نشستوں کا اعلان کردیا

الیکشن کمیشن نے پنجاب کے تمام نشستوں کا اعلان کردیا

الیکشن کمیشن نے پنجاب کے تمام نشستوں کا اعلان کردیا

 

الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب میں آزاد امیدوار 138 نشستوں پر کامیاب ہوئے

 

مسلم لیگ (ن) نے  137  جبکہ پیپلز پارٹی نے 10 نشستیں حاصل کیں

 

پاکستان مسلم لیگ نے 8 جبکہ استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی)، پاکستان مسلم لیگ ضیاء (پی ایم ایل ضیاء) اور تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) ایک ایک نشست پر کامیاب ہوئیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481