اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

دانیال عزیز کا این اے 75 کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار

دانیال عزیز کا این اے 75 کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار

دانیال عزیز نے این اے 75 نارووال 1 کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔

ظفروال میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے آزاد امیدوار دانیال عزیز کا کہنا تھا کہ این اے 75 کے الیکشن کو تسلیم نہیں کرتے،

 

الیکشن کے دن مجھے، میرے بیٹے اور بیوی کو گرفتار کیا گیا۔

 

انہوں نے کہا کہ الیکشن سے ایک روز پہلے آر او تبدیل کردیا گیا، آر او یاسین ورک کو احسن اقبال نے سی ای او ایجوکیشن تعینات کروایا تھا۔

 

دانیال عزیز نے سوال اٹھایا کہ 147 پریزائیڈنگ افسران کو آخری لمحے کیوں تبدیل کیا گیا؟

 

انکا کہنا تھا کہ رات کے 3 بجے تک مجھے برتری حاصل تھی پھر رزلٹ تبدیل ہوا، میں نے الیکشن کمیشن کو دھاندلی کی شکایت کی تو مجھے گرفتار کیا گیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481