اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو لاہور سے اسلام آباد روانہ

آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو لاہور سے اسلام آباد روانہ

آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو لاہور سے اسلام آباد روانہ
بلاول بھٹو اور فریال تالپور گزشتہ شام سکھر سے لاہور پہنچےتھے، آصف زرداری اسلام آباد جبکہ آصفہ بھٹو آج دوپہر کراچی سے لاہور پہنچیں۔

سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے چیئرمین آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔

لاہور میں 24 گھنٹے مصروف ترین گزار کر پیپلز پارٹی قیادت اسلام آباد روانہ ہوگئی۔

سابق صدر آصف زرداری چیئرمین بلاول بھٹو لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوئے، خصوصی پرواز میں آصفہ بھٹو اور فریال تالپور بھی ان کے ہمراہ تھیں۔

بلاول بھٹو اور فریال تالپور گزشتہ شام سکھر سے لاہور پہنچےتھے، آصف زرداری اسلام آباد جبکہ آصفہ بھٹو آج دوپہر کراچی سے لاہور پہنچیں۔

پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت نے آصف زرداری اور بلاول سے اہم ملاقاتیں کیں۔

Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481