Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کوٹ ادو ؛پولنگ اسٹیشن پر گولیاں چل گئیں، 5 افراد زخمی

کوٹ ادو ؛پولنگ اسٹیشن پر گولیاں چل گئیں، 5 افراد زخمی

ملتان کے علاقے کوٹ ادو میں چک 600 پولنگ اسٹیشن پر گولیاں چل گئیں، 5 افراد زخمی 2 کی حالت نازک ۔
تفصیلات کے مطابق کوٹ ادو کے علاقےچک 600 میں ووٹوں کی گنتی کے دوران افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے

پولیس کے مطابق معمولی تلخ کلامی پر دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا، ریسکیو ٹیم نے 2 زخمیوں کو سریس حالت میں نشتر ہسپتال منتقل کردیا

زخمیوں کی شناخت عبد المجید ،عبدالرحمان ، غلام شبیر اور بلال کے نام سے ہوئی ہے ۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481