اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پولی کلینک ہسپتال اسلام آباد میں ڈاکٹرز اور سٹاف کی چھٹیاں منسوخ

General elections 2024 leave of doctors and staff in Polyclinic Hospital Islamabad is cancelled

 

8 فروری کو ہونیوالے عام انتخابات کے پیش نظر پولی کلینک ہسپتال اسلام آباد کی انتظامیہ کی جانب سے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کردی ہیں۔

اس حوالے سے پولی کلینک ہسپتال انتظامیہ نے ایمرجنسی الرٹ کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے

جس کے مطابق ڈپٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹر بھی ڈیوٹی پر موجود رہیں گے۔

 

نوٹیفیکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ڈاکٹرز اور ہسپتال کا تمام عملہ ڈیوٹی پر موجود رہے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481