اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کوئٹہ میں پولنگ اسٹیشن پر دستی بم حملہ

کوئٹہ میں پولنگ اسٹیشن پر دستی بم حملہ

جیسے جیسے انتخابات قریب آتے جا رہے ہیں بلوچستان میں سیکیورٹی صورتحال کشیدہ ہوتی جا رہی ہے

انتخابی امیدواروں اور ان کے انتخابی دفاتر پر حملوں نے سکیورٹی صورتحال پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔

آج بھی کوئٹہ میں گورنمنٹ اسکول سریاب کلی احمد خان زئی پولنگ اسٹیشن پر دستی بم سے حملہ کیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق دستی بم زوردار دھماکے سے پھٹا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

گزشتہ روز بھی مستونگ میں پیپلز پارٹی کے انتخابی کیمپ پر دستی بم سے حملہ کیا گیا جو باہر پھٹا، دستی بم سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481