اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اربوں روپے کی لاگت سے بننے والے ایئر پورٹ کی چھت ٹپکنےلگی

اربوں روپے کی لاگت سے بننے والے ایئر پورٹ کی چھت ٹپکنےلگی

جڑواں شہروں میں بارش کے بعد نیواسلام آباد میں اربوں روپے کی لاگت سے بننے والے ایئر پورٹ کی چھت ایک مرتبہ بری طرح ٹپکنے لگا۔

تفصیلات کے مطابق بارش سے اسلام آباد ائیرپورٹ زون 5 انٹرنیشنل بریفنگ ایریا میں پانی ٹپک کر ہال میں بہنا شروع ہوگیا

 

جبکہ انڑنیشنل ڈیپارچر لیول 3 کے سامنے کنکورس ہال کی چھت بھی بری طرح متاثرہوئی۔

چھت سے پانی کسی پرنالے کی گر کر کنکورس ہال میں پھیل گیا۔

 

ایئرپورٹ پر موجود شہریوں نے کہا کہ کثیر سرمائے سے بنے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر آپریشنل ہونے کے بعد نقائص سامنے آرہے ہیں۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481