اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سبی، تحریک انصاف کی ریلی کے قریب دھماکہ، 4 جاں بحق

سبی، تحریک انصاف کی ریلی کے قریب دھماکہ، 4 جاں بحق

 

سبی میں جناح روڈ پر تحریک انصاف کی ریلی کے قریب دھماکہ ہو گیا، دھماکے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہو گئے۔

 

پولیس کے مطابق دھماکہ سیاسی جماعت کی ریلی کے قریب ہوا، بم موٹرسائیکل میں نصب تھا،

 

دھماکے کے باعث زخمی ہونے والوں میں سے تین شدید زخمیوں کو سی ایم ایچ منتقل کر دیا گیا ہے۔

 

سبی سمیت کوئٹہ کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی،

 

ڈاکٹروں اور عملے کو ڈیوٹی پر موجود رہنے کی ہدایات بھی جاری کر دی گئیں

 

پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرنے شروع کر دیئے،

 

پولیس ٹیموں کی جانب سے متاثرہ علاقے کی ناکہ بندی بھی کر دی گئی ہے۔

 

دوسری جانب الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سبی میں تحریک انصاف کی ریلی میں دھماکے کا نوٹس لے لیا،

 

الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری اور آئی جی بلوچستان سے رپورٹ طلب کر لی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481