اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، فائرنگ کا تبادلہ، 1 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان،سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیس آپریشن، دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی:  سکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن میں شدید فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد نیکمان اللہ مارا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہلاک ہونے والا دہشت گرد ٹارگٹ کلنگ، دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں سرگرم رہا، ہلاک دہشت گرد سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ علاقے میں دوسرے دہشت گردوں کو ختم کرنے کیلئے سینی ٹائزیشن آپریشن جاری رہے گا، سکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481