اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

نواز شریف کے جلسے سے مشکوک شخص اسلحہ سمیت گرفتار

نواز شریف کے جلسے سے مشکوک شخص اسلحہ سمیت گرفتار

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے تاحیات قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے جلسے سے مشکوک شخص گرفتار ۔
نواز شریف کے آبائی حلقے این اے 130 انارکلی میں ن لیگ کی جانب سے پنڈال سجایا گیا

جہاں سے ایک مشکوک شخص گرفتار کیا گیا ہے ، تلاشی لینے پر مشکوک شخص سے اسلحہ برآمد ہوا ہے

زیر حراست شخص پنڈال میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا کہ سیکیورٹی پر معمور افراد میں حراست میں لے لیا

پولیس نے مشکوک شخص کو گرفتار کرنے کے بعد تھانہ منتقل کر دیا ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481