اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پنجاب میں مزید 13 بچے نمونیہ سے انتقال کرگئے

پنجاب میں مزید 13 بچے نمونیہ سے انتقال کرگئے

پنجاب میں نمونیہ ڈراؤنا خواب بن گیا ،بچوں میں تیزی سے پھیلنے لگا ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13 بچے نمونیہ سے انتقال کرگئے۔

 

صوبائی محکمہ صحت کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں ایک ہزار 122 نمونیہ کے نئے کیسز رپورٹ ہوئے

 

 

جب کہ لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیہ کے 280 کیسز رپورٹ ہوئے اور ایک بچہ انتقال کرگیا۔

 

صوبائی محکمہ صحت کے مطابق رواں سال پنجاب میں نمونیہ کے 12 ہزار 719 کیسز رپورٹ ہو چکے

اور رواں سال 25 دن میں پنجاب میں 233 بچے نمونیہ سے انتقال کر چکے ہیں۔ خیال رہے کہ ملک بھر میں اس وقت شدید سردی ہے

 

اور دھند بھی پڑ رہی ہے،خشک سردی کی وجہ سے بخار کی وبا ء ہر جگہ موجود ہے،بچے زیادہ متاثر ہورہے ہیں ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481