اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

احمد اسحاق جہانگیر ڈی جی ایف آئی اے تعینات

احمد اسحاق جہانگیر ڈی جی ایف آئی اے تعینات

نگران وفاقی حکومت نے احمد اسحاق جہانگیر کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کردیا،

 

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق احمد اسحاق جہانگیر پولیس سروس گریڈ 21 کے افسر ہیں،

 

وہ ایف آئی اے میں ہی خدمات سر انجام دے رہے تھے۔

احمد اسحاق جہانگیر عدلیہ مخالف مہم کی انکوائری کرنے والی جے آئی ٹی کے بھی سربراہ ہیں

احمد اسحاق جہانگیر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے ایڈیشنل ڈی جی بھی رہے،

 

احمد اسحاق جہانگیر پنجاب پولیس میں بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481