اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بلاول کی نواز شریف کو 8 فروری سے پہلے مناظرے کی دعوت

بلاول کی نواز شریف کو 8 فروری سے پہلے مناظرے کی دعوت

 

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو مناظرے کی دعوت دے دی۔

 

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے نواز شریف کو مناظرے کی دعوت دی ہے۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ نواز شریف 8 فروری سے پہلے کسی بھی جگہ کسی بھی وقت مناظرہ کرلیں۔

انہوں نے کہا کہ عالمی سطح پر صدارتی اور وزارت عظمیٰ کے امیدوار ٹی وی پر مباحثوں میں حصہ لیتے ہیں۔

پی پی چیئرمین نے کہا کہ ان مباحثوں سے ووٹرز کو امیدواروں کے منصوبوں کے بارے میں علم ہو جاتا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481