اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عام انتخابات 2024ء کیلئے پولنگ سکیم جاری

عام انتخابات 2024ء کیلئے پولنگ سکیم جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی پولنگ اسکیم جاری کردی۔
الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کے سلسلے میں پولنگ اسکیم اپنی ویب سائٹ پرجاری کی ہے۔

پولنگ اسکیم میں پولنگ اسٹیشنزکی تفصیلات اور رجسٹرڈ ووٹرز کا ڈیٹا شامل ہے۔

 

الیکشن کمیشن نے پولنگ اسکیم ریٹرننگ افسران کوبھی ارسال کردی ہے۔

قومی اسمبلی کے 266 حلقوں کی پولنگ اسکیم جاری کی گئی ہے

جس میں خیبرپختونخوا کے 45، اسلام آباد کے 3 قومی اسمبلی کے حلقے شامل ہیں

 

جبکہ پنجاب کے 141، سندھ کے 61 اور بلوچستان کے قومی اسمبلی کے 16 حلقوں کی اسکیم شامل ہے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481