اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

حکومت کا 5 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

حکومت کا 5 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

حکومت نے یوم کشمیر5 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا

کابینہ ڈویژن نے 5 فروری کی تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

5 فروری کو صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481