اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اینٹی کرپشن کے ہاتھوں گرفتار نذ یر عباسی کو رہائی مل گئی

اینٹی کرپشن کے ہاتھوں گرفتار نذ یر عباسی کو رہائی مل گئی

ایبٹ آباد ( نوید اکرم عباسی)سرکل بکوٹ سے تحریک انصاف کے سابق رکن خیبر پختونخواہ اسمبلی و امیدوار حلقہ پی کے 42 ایبٹ آباد نذ یر احمد عباسی کو گزشتہ رات اینٹی کریپشن نے کلاس فور بھرتیوں کے جرم میں گرفتار کیا تھا اور آج عدالت میں پیشی پر ضمانت پر رہائی مل گئی۔ اس موقع پر ان کے آبائی سرکل بکوٹ کے لوگوں نے اظہار یک جہتی کیا اور عدالت میں پیشی کے موقع پر ساتھ رھے اور کہا کہ اس طرح ایک منتخب نمایندے کو بار بار مقدمات میں لانا ٹھیک نہیں اس کی مذمت کرتے ہیں ۔۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481