اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شہریوں کو درست معلومات دینے کیلئے نادرا واٹس ایپ چینل کا آغاز

شہریوں کو درست معلومات دینے کیلئے نادرا واٹس ایپ چینل کا آغاز

 

شہریوں کو تازہ ترین اور درست معلومات دینے کے لیے نادرا نے واٹس ایپ چینل کا آغاز کر دیا۔

اس حوالے سے ترجمان نادرا کا کہنا ہے کہ عوامی خدمات دینے والے اداروں کے لیے واٹس ایپ چینل کا اجراء جدید اقدام ہے۔

ترجمان نادرا نے کہا کہ بروقت اور فوری معلومات کی فراہمی کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481