Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اسلام آبادمیں درجہ حرارت تین ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا

2332009 weather 1654581206 494 640x480 1

اسلام آباد میں شدید سردی کے نتیجے میں درجہ حرارت تین ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

اسلام آباد، پنجاب کے میدانی علاقوں، خیبرپختونخوا اور بالائی سندھ میں شدید دھند اور سموگ برقرار رہنے کا امکان ہے۔

منگل کی صبح ریکارڈ کیا گیا بڑے شہروں کا درجہ حرارت:

اسلام آباد تین ڈگری سینٹی گریڈ، لاہور چھ، کراچی سترہ، پشاور چار، کوئٹہ منفی ایک، گلگت منفی چار، مری ایک اور مظفر آباد دو ڈگری سینٹی گریڈ۔

 مقبوضہ جموں و کشمیر کے موسم کی پیشن گوئی کے مطابق، سری نگر، شوپیاں، پلوامہ اور بارہمولہ میں موسم انتہائی سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے، جبکہ لیہہ اور اننت ناگ میں جزوی طور پر ابر آلود اور بہت سرد رہنے کی توقع ہے۔

تاہم جموں میں سرد اور گھنی دھند کی توقع ہے۔

آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت:

سری نگر، اننت ناگ اور شوپیاں میں منفی دو ڈگری سینٹی گریڈ، جموں سات، لیہہ منفی گیارہ، پلوامہ اور بارہمولہ میں منفی تین ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Temperature in Islamabad dropped to three degrees,اسلام آبادمیں درجہ حرارت تین ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481