اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عام انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے، مرتضیٰ سولنگی

عام انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے، مرتضیٰ سولنگی

نگراں وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ تمام مفروضے اور افواہیں دم توڑ چکی ہیں،

عام انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے۔

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئین کے تحت منتخب نمائندے ملک چلائیں گے،

18ویں ترمیم سے صوبوں کو بااختیار بنایا گیا۔

مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ ہمیں اپنے ملک کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانا ہوگا،

وعدوں اور دعووں کی تکمیل سیاسی جماعتوں کا ہی کام ہے۔

 

نگران وزیر اطلاعات نے کہا کہ جمعرات 8 فروری کو انتخابات ہوں گے، انتخابات کے حوالے سے تمام مفروضے اور افواہیں دم توڑ چکے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481