اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

‎فواد چودھری اور انکے گروپ کا الیکشن سے بائیکاٹ

‎فواد چودھری اور انکے گروپ کا الیکشن سے بائیکاٹ

سابق وفاقی وزیر ‎فواد چودھری اور انکے گروپ نے الیکشن کا بائیکاٹ کر دیا۔

فوادچودھری نے الیکشن کمیشن کوخط لکھ دیا ، خط میں ان کاکہنا تھا کہ انتخابات 2024 آئین کی اس بنیادی ضمانت کو تہہ و تیغ کرتے ہوئے ہو رہے ہیں،

 

قومی انتخابات کا کھیل اس طرح رچایا گیا کہ بقول وارث شاہ گلیاں ہو جان سنجیاں وہ مرزا یار پھرے ،

ریاست کے تقاضوں کے مطابق ہمارا آئین جمہوریت کی اساس پر قائم ہے۔

 

انہوں نے لکھا کہ ریاست کا اقتدار عوام کی امانت ہے ، ہمارا آئین یہ ضمانت دیتا ہے،

اس اصول کو انتخابات کے ذریعے لاگو ہونا ہوتا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481