اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سائفر کیس میں اعظم خان سے پہلے قرآن پر حلف لیا جائے،عمران خان

سائفر کیس میں اعظم خان سے پہلے قرآن پر حلف لیا جائے،عمران خان

سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے سائفر کیس میں خصوصی عدالت میں بیان ریکارڈ کرا دیا،بانی پی ٹی آئی نے مطالبہ کیا کہ اعظم خان کا بیان قلمبند کرانے سے پہلے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر حلف لیا جائے۔
تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت ہوئی، خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کیس کی سماعت ہوئی،

سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان سائفر کیس میں بیان ریکارڈ کرانے کیلئے پیش ہوئے، بانی پی ٹی آئی نے مطالبہ کیا کہ اعظم خان کا بیان قلمبند کرانے سے پہلے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر حلف لیا جائے

وکلاکی جانب سے تحریری درخواست دینے پر عدالت نے اظہار برہمی کیا،

جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کہاکہ ہم مسلمان ہیں، قرآن پاک پڑھتے اور اس پر عمل کرنے والے ہیں،آپ کو درخواست دینے کی ضرورت نہیں

ہم نے قرآن پاک منگوالیاہے،سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے بیان ریکارڈ کرانے سے پہلے قرآن پاک پرہاتھ رکھ کرحلف دیااور قرآن کو چوما


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481