اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایران میں پاکستان کی جوابی کارروائی کی ویڈیوز سامنے آگئیں

ایران میں پاکستان کی جوابی کارروائی کی ویڈیوز سامنے آگئیں

ایران میں پاکستان کی جوابی کارروائی کی ویڈیوز سامنے آگئیں

ایران کی ایک ویب سائٹ نے ایرانی علاقے سراوان میں پاکستان کی جوابی کارروائی سے متعلق چند وڈیوز جاری کی ہیں
جن میں ایک مکان کی تباہی دیکھی جاسکتی ہے۔

 

جس علاقے کی یہ وڈیو ہے اس میں چند کچے مکانات دیکھے جاسکتے ہیں

تاہم حملے کا نشانہ بننے والا گھر پختہ لگتا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481